دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی تمام جماعتیں متحد ہیں ‘ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قر بانیں پوری دنیاسے زیادہ ہیں اور دنیا کو پاکستان افواج اور عوام کی ان قر بانیوں کو تسلیم بھی کر نا ہوگا‘ تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سروکی مراکش کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 2 جون 2016 20:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے مراکش کے سفیر مصطفی صلاالدین اور ایجوکیشن وزیر داؤدی لاسن کی ملاقات ‘دونوں ممالک کے تعلقات اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی جبکہ چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی تمام جماعتیں متحد ہیں ‘ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قر بانیں پوری دنیاسے زیادہ ہیں اور دنیا کو پاکستان افواج اور عوام کی ان قر بانیوں کو تسلیم بھی کر نا ہوگا ۔
جمعرات کے روزسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے مراکو کے سفیر مصطفی صلاالدین اور ایجوکیشن وزیر داؤدی لاسن کی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی جسکے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پاکستان نے ہمیشہ امن اور محبت بھائی چارے کی بات کی ہے اور افواج پاکستان نے فوجی آپر یشن ضرب عضب کے ذریعے ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیا ہے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم اور تمام سیاسی جماعتیں افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور دنیا کو بھی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی قر بانیوں کی کردارکر نا ہوگا اور دنیا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو سپورٹ کر یں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.