کپاس کی خراب فصل کی وجہ سے اقتصادی ترقی کا مجوزہ ہدف حاصل نہیں ہو سکا ٗ بجٹ میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے پیکیج دینگے
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مالی سال 16-2015 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا معاشی نمو 4.7 فیصد رہی ، ہدف 5.5تھا ٗمالی سال 16-2015 میں صنعتی شعبے کی ترقی ہدف کے مقابلے میں زیادہ رہی ٗرواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح تین فیصد رہنے کی امید ہے ٗ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک فیصد سے کم رہے گا ٗزرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ٗ ترسیلات زر 5.25 فیصد اضافے کے ساتھ 16 ارب ڈالر سے بڑھ گئے ٗرواں سال کرنسی مستحکم اور 104 سے 105 کے درمیان رہی ٗمجموعی قومی ترقی کی شرح 4.7 فیصد رہی ٗمالی سال 16-2015 کے دوران ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے شعبے میں 4.06 فیصد اضافہ دیکھا گیا ٗملک میں غربت کی شرح میں کمی ہورہی ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وجہ سے غربت میں کمی ممکن ہوئی، پروگرام سے 3 کروڑ 20 لاکھ افراد مستفید ہورہے ہیں ٗاسحاق ڈار کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 2 جون 2016 18:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 16-2015 کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کپاس کی خراب فصل کی وجہ سے اقتصادی ترقی کا مجوزہ ہدف حاصل نہیں ہو سکا ٗآئندہ بجٹ میں زرعی شعبے کی ترقی کے لیے پیکیج دیں گے ٗمعاشی نمو 4.7 فیصد رہی ، ہدف 5.5تھا ٗمالی سال 16-2015 میں صنعتی شعبے کی ترقی ہدف کے مقابلے میں زیادہ رہی ٗرواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح تین فیصد رہنے کی امید ہے ٗ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک فیصد سے کم رہے گا ٗزرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ٗ ترسیلات زر 5.25 فیصد اضافے کے ساتھ 16 ارب ڈالر سے بڑھ گئے ٗرواں سال کرنسی مستحکم اور 104 سے 105 کے درمیان رہی ٗمجموعی قومی ترقی کی شرح 4.7 فیصد رہی ٗمالی سال 16-2015 کے دوران ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے شعبے میں 4.06 فیصد اضافہ دیکھا گیا ٗملک میں غربت کی شرح میں کمی ہورہی ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وجہ سے غربت میں کمی ممکن ہوئی، پروگرام سے 3 کروڑ 20 لاکھ افراد مستفید ہورہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.