جنوبی چھاؤنی میں چچا زاد بھائیوں نے کزن کو چھت سے پھینک کر قتل کر دیا
جمعرات 2 جون 2016 16:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) لاہور کے علاقہ جنوبی چھاؤنی میں چچا زاد بھائیوں نے کزن کو چھت سے پھینک کر قتل کر دیا ، ملزمان نے گھر پر دھاوا بول کر دیگر اہل خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ جنوبی چھاؤنی قمر عباس کے مطابق گزشتہ روز گوہاوہ گاؤں کے رہائشی اکرم ، اصغر اور امجد نیگھر پر دھاوا بول دیا اور چھت پر سوئے اپنے کزن بابر کو نیچے پھینک دیا ۔
سر پر چوٹ لگنے کے باعث بابر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبرہ نہ ہو سکا ۔ ملزمان نے بابر کے دیگر اہل خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.