سینیٹ اجلا س میں سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 2 جون 2016 16:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) سینٹ اجلا س میں سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اجلاس میں سینیٹر نزہت صادق نے کہا کہ سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی جائے‘ چیئرمین کی ہدایت پر سینیٹر ظفر الحق نے دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :