کراچی میں چینی انجینئر پر بم حملہ تشویشناک ہے،ایف پی سی سی آئی
جمعرات 2 جون 2016 16:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ چین ہمارا سب سے قابل اعتماد دوست ہے جس نے ہر قسم کے مفادات کے بالا تر ہو کر ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور استحکام میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔انھوں نے کراچی میں چینی انجینئر پر بم حملہ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو اقتصادی ترقی کا ایجنڈا، بڑھتی ہوئی پاک چین دوستی اور ملکی قسمت بدلنے والا اقتصادی راہداری منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا۔
یہ گیم چینجرسی پیک منصوبہ پر پہلا ہائی پروفائل حملہ ہے جس میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے جبکہ چینی بھائیوں کی سیکورٹی بڑھائی جائے۔ عبدالرؤف عالم نے کاروباری برادری کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ امسال جی ڈی پی میں 4.7 فیصد اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ دس سال میں سب سے زیادہ ہے،توانائی کی صورتحال بہتر ہے، کاروباری برادری کا اعتماد لوٹ آیا ہے جبکہ سی پیک ہماری معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچا رہا ہے جس کے خلاف کئی ممالک نے سرتوڑ کوششیں شروع کر دی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.