دبئی:الواصل پُل جمعہ والے دن عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا جائے گا

جمعرات 2 جون 2016 16:02

دبئی:الواصل پُل جمعہ والے دن عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا جائے گا

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ الواصل سٹریٹ پُل اس جمعے کو ٹریفک کے کھول دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

الواصل سٹریٹ پُل دبئی واٹر کنال فیز 3کا حصہ ہے۔پُل دو لینوں پر مشتمل ہے،جبکہ ایک لین الوصل سٹریٹ سے العطر سٹریٹ تک ہے۔

دبئی:الواصل پُل جمعہ والے دن عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا جائے گا