ایوان بالا میں سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعرات 2 جون 2016 15:02

اسلام آباد ۔ 2 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) ایوان بالا میں سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر نزہت صادق نے کہا کہ سینیٹر نجمہ حمید کی بہن کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی جائے‘ چیئرمین کی ہدایت پر سینیٹر ظفر الحق نے دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :