ابو ظہبی: پولیس نے کافی کے ڈبوں میں چھپائی گئی38کلو چرس برآمد کر لی، دو گرفتار
جمعرات 2 جون 2016 14:51
ابو ظہبی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء) : ابو ظہبی پولیس نے معمول کی پیٹرولنگ کے دوران ایک گاڑی کی تلاشی لی تو اس میں کا فی کے پیکٹوں میں بند 38کلو چرس برآمد کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کیپٹل سٹریٹ پر ایک مرد اور اسکی دوست کو شک پڑنے پر روکا ، دوران تلاشی پولیس نے کار میں کافی کے پیکٹ دیکھے لیکن پولیس اہلکار اس وقت حیران ہو گئےجب ان کا فی کے پیکٹوں کو کھولا گیا تو ان پیکٹوں میں سے چرس بھری ہوئی پائی۔
پولیس نے تمام پیکٹ ضبط کر لیے ، ضبط کی جانے والی چرس کا وزن تقریباََ 38کلوتھا۔پولیس نے موقع پر ہی دونوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا ہے کہ گرفتار ہو نے والا فرد منشیات بیچنے کا دھندہ کرتا ہے ۔جبکہ خاتون مختلف مواقعوں پر اس کا ساتھ دیتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.