بنگلہ دیشی وزیراعظم کا وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار
جمعرات 2 جون 2016 14:41
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے وزیراعظم نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے پریس سیکرٹری احسان الکریم کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نوازشریف کو بھجوائے گئے پیغام میں اوپن ہارٹ سرجری کے بعد انکی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی کامیاب سرجری کا سن کر بہت خوشی ہوئی ،امید ہے کہ نواشریف جلد صحت یاب ہوجائیں گئے ہماری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواشریف کی منگل کو لندن کے ایک ہسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.