خیبرپختونخواحکومت کا عوامی مقامات پرتمباکو نوشی پرپابندی کا فیصلہ
جمعرات 2 جون 2016 12:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء) صوبہ خیبر پختو نخوا کی حکومت نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانونی مسودہ تیار کرلیا۔قانونی مسودہ منظوری کے لیے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔خیبر پختونخوا پروہیبشن آف اسموکنگ/ ٹوبیکو پروکٹس اینڈ پروٹیکشن آف نان اسموکرز ہیلتھ بل 2016 کے تحت تمباکو نوشی کرنے والے شخص کو جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا سنائی جائی گی۔
بل کی منظوری کے بعد صوبے میں تمباکونوشی سے متعلق اشتہارات، اس کی تیاری اور خرید و فروخت پرسخت پابندی ہوگی۔اس قانون کا مقصد ٹوبیکو انڈسٹری کے مالکان کی جانب سے تمباکونوشی کی تشہیر کو روکنا ہے تاکہ عوام سگریٹ نوشی کی طرف متوجہ نہ ہوں۔18ویں ترمیم کے بعد خیبر پختو نخوا اس قسم کا قانون بنانے والا پہلا صوبہ بن جا ئے گا، جس میں تمام وفاقی یونٹس تمباکو کو روکنے کے لیے قانون سازی کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.