نوابشاہ اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 12:52

نوابشاہ اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء): نوابشاہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دوڑ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی مقامی افراد اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔