پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیائ،حفظان صحت فروخت کرنے والوں کیخلاف گرانیڈ آپریشن جار ی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے 1500 کلو گر امضر صحت مر چیں اور 500 لیٹر جو س قبضہ میں لے لیا گیا۔

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 2 جون 2016 12:41

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیائ،حفظان صحت فروخت کرنے والوں کیخلاف ..

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02جون۔2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈی جی فوڈ کی ہدیت پر ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میںپنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا ر وائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق را وی ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میںاکبر ی منڈی میں کا ر وا ئی کر تے ہو ئے نو رٹر یڈ رز پر چھا پہ ما رکر مو قع سے1500 کلو گرام جعلی مر چیں، ہلدی اور چو کر بر آمد کیا۔

مالک سمیت تین لو گو ں کے خلا ف مقد مہ درج کروایا اور تمام ساما ن قبضہ میں لے لیا۔سمن آبا د ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے مو ن ما ر کیٹ میں واقع صو فی بو نگ پا ئے اور ایو بیا ما رکیٹ میں رانا دلبر سو ئیٹس کے کا ر خانے کو انتہا ئی نا قص صفا ئی ہونے، ذا ئد المیعا آئل استعما ل کر نے، گلی سڑی سبزیاں اور گندی نا لیوں کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔

(جاری ہے)

اشیاء خو ردو نو ش پر تا ریخ اجراءاور تا ریخ تنسیخ درج نہ تھی اور کسی بھی چیز کا کوئی ریکا ر ڈ نہ مو جو د تھا۔

اسی طرح گلبر گ ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے بر کت ما ر کیٹ میںامرتسری ہو ٹل، گو لڈن نا ن شا پ اور غالب ما ر کیٹ میں بٹ نا ن شا پ کو ورکرز کے میڈیکلز نہ ہو نے، نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے اور گندے واشنگ ایریا کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔داتا گنج بخش ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے سا ندہ میں ملک پنو ہو ٹل اور شیخ سو ئیٹس اور اسکے کا ر خا نے کو نا قص صفا ئی، گندگی، کھلی نا لیو ں اور گٹر ، کا ﺅ نٹر نہ ہو نے اور مکھیو ں کی مو جو دگی کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔

اس کے علاوہ بر کت ما ر کیٹ میںلالا اکبر ہو ٹل، Meikong Restaurant، کر ا چی بر یا نی اور غالب ما ر کیٹ میں لذت کدہ سو ئیٹس کو کا ﺅ نٹر نہ ہو نے، مکھیو ں کی مو جو د گی اور گند گی کی بنا پر،عزیز بھٹی ٹاﺅ ن کی ٹیم نے کینا ل رو ڈ پر کنگ فو ڈز اور Gourmet Foods کو ،داتا گنج بخش ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے چیئر مین ملک شاپ اور لیبیا ملک شا پ کو کا ﺅ نٹر نہ ہو نے جبکہ نشتر ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے با گڑ یا ں میں ریا ض بیکر ی کو نا قص صفا ئی کے انتظا مات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔

متعلقہ عنوان :