پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیاء،حفظان صحت فروخت کرنے والوں کیخلاف گرانیڈ آپریشن جار ی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے 1500 کلو گر امضر صحت مر چیں اور 500 لیٹر جو س قبضہ میں لے لیا گیا۔
ملک عثمان جمعرات 2 جون 2016 12:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈی جی فوڈ کی ہدیت پر ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا ر وائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں اکبر ی منڈی میں کا ر وا ئی کر تے ہو ئے نو رٹر یڈ رز پر چھا پہ ما رکر مو قع سے1500 کلو گرام جعلی مر چیں، ہلدی اور چو کر بر آمد کیا۔
مالک سمیت تین لو گو ں کے خلا ف مقد مہ درج کروایا اور تمام ساما ن قبضہ میں لے لیا۔سمن آبا د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مو ن ما ر کیٹ میں واقع صو فی بو نگ پا ئے اور ایو بیا ما رکیٹ میں رانا دلبر سو ئیٹس کے کا ر خانے کو انتہا ئی نا قص صفا ئی ہونے، ذا ئد المیعا آئل استعما ل کر نے، گلی سڑی سبزیاں اور گندی نا لیوں کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔(جاری ہے)
اشیاء خو ردو نو ش پر تا ریخ اجراء اور تا ریخ تنسیخ درج نہ تھی اور کسی بھی چیز کا کوئی ریکا ر ڈ نہ مو جو د تھا۔
اسی طرح گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے بر کت ما ر کیٹ میں امرتسری ہو ٹل، گو لڈن نا ن شا پ اور غالب ما ر کیٹ میں بٹ نا ن شا پ کو ورکرز کے میڈیکلز نہ ہو نے، نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے اور گندے واشنگ ایریا کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے سا ندہ میں ملک پنو ہو ٹل اور شیخ سو ئیٹس اور اسکے کا ر خا نے کو نا قص صفا ئی، گندگی، کھلی نا لیو ں اور گٹر ، کا ؤ نٹر نہ ہو نے اور مکھیو ں کی مو جو دگی کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ اس کے علاوہ بر کت ما ر کیٹ میں لالا اکبر ہو ٹل، Meikong Restaurant، کر ا چی بر یا نی اور غالب ما ر کیٹ میں لذت کدہ سو ئیٹس کو کا ؤ نٹر نہ ہو نے، مکھیو ں کی مو جو د گی اور گند گی کی بنا پر،عزیز بھٹی ٹاؤ ن کی ٹیم نے کینا ل رو ڈ پر کنگ فو ڈز اور Gourmet Foods کو ،داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے چیئر مین ملک شاپ اور لیبیا ملک شا پ کو کا ؤ نٹر نہ ہو نے جبکہ نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے با گڑ یا ں میں ریا ض بیکر ی کو نا قص صفا ئی کے انتظا مات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.