وزیر مملکت شیخ آفتاب کے پارلیمنٹ ہاوس میں قائم چیمبر میں‌آگ لگ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 11:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) : وزیر ملجت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب کے پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم چیمبر میں آگ لگ گئی ۔

(جاری ہے)

آفس کے عملہ نے بتایا کہ آگ اے سی کے تار اسپارک ہونے کے نتیجے میں لگی۔ آگ لگنے کے وقت وزیر مملکت اپنے چیمبر میں موجود نہیں تھے۔ آفس عملے کے مطابق آگ کو بجھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں البتہ آگ لگنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :