ڈاکٹر کی غفلت کی انتہا، ڈاکٹر آپریشن کے دوران فون سنتا ہوا باہر چلا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 11:36

ڈاکٹر کی غفلت کی انتہا، ڈاکٹر آپریشن کے دوران فون سنتا ہوا باہر چلا ..

رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) : رحیم یار خان کے سلمان سرجیکل اسپتال میں ڈاکٹرز نے غفلت کی انتہا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان سرجیکل اسپتال کے ڈاکٹرز نے دوران آپریشن فون کان کو لگائے رکھا اور آپریشن کے دوران ہی فون سنتا ہوا آپریشن تھیٹر سے باہر چلا گیا۔

(جاری ہے)

ساتھی سرجن کو اس فعل سے روکنے کی بجائے وہاں موجود دیگر ڈاکٹرز اس بات پر ہنستے رہے۔ طبی ماہرین کے مطابق میڈیکل سائنس میں دوران آپریشن اس طرح کے کسی فعل کی گنجائش موجود نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :