وزیراعظم کا لندن میں کامیاب آپریشن ہوا ہے ٗرمضان کے اختتام سے قبل وطن واپسی کا امکان
آپریشن سے قبل وزیراعظم کے دل کی 3 شریانیں بند تھیں ٗ مریم نواز شریف
بدھ 1 جون 2016 22:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں کامیاب آپریشن ہوا ہے اور ان کی رمضان کے اختتام سے قبل وطن واپسی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہاکہ وزیراعظم بہت بہتر ہے ٗ آج وہ اٹھ کر بیٹھے تھے۔
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے بتایا کہ ڈاکٹرز انھیں 5 سے 6 روز میں گھر جانے کی اجازت دے دیں گے جس کے بعد نواز شریف کو ایک ہفتے میں گھر منتقل کردیا جائیگا۔مریم نواز شریف نے بتایا کہ آپریشن سے قبل وزیراعظم کے دل کی 3 شریانیں بند تھیں۔انہوں نے کہاکہ اس کے باوجود وہ ملک میں جلسوں سے خطاب کررہے تھے تاہم ان کی ا?واز اس دوران بیٹھ جایا کرتی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.