مو ہن جو دڑو میو زیم میں شمسی توا نا ئی کا نظا م تنصیب کیا جا رہا ہے ،شر میلا فا رو قی

آئندہ مرا حل میں ریسٹ ہا ؤ س ،اسٹریٹ لا ئٹس اور موہن جو دڑو کے آثار کو بھی رو شن کیا جا ئے گا

بدھ 1 جون 2016 22:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے کہا ہے کہ مو ہن جو دڑو میں شمسی توا نا ئی کے سسٹم کی تنصیب کا کا م جلد شرو ع کر دیا جا ئے گا ۔پہلے مر حلے میں موہن جو دڑو میو زیم میں سو لر سسٹم نصب ہو گا ۔جبکہ آئندہ مرا حل میں ریسٹ ہا ؤ س ،اسٹریٹ لا ئٹس اور موہن جو دڑو کے آثار کو بھی رو شن کیا جا ئے گا ۔

توا نا ئی کی کمی کو مد نظر رکھتے ہو ئے اور موہن جو دڑو کے گر م موسم کا فا ئدہ اُٹھا نے کے لئے یہ اقدا ما ت کیے جا رہے ہیں ۔یہ فیصلہ انہو ں نے ایگزیکٹو بو ر ڈ برا ئے نیشنل فنڈ مو ہن جو دڑو کی گیا ر ویں اجلاس میں کیا ۔اجلا س میں مو ہن جو دڑو کی دیکھ بھا ل پر مقرر ملا زمین کے مسائل ،کا ر کر دگی اور وہا ں ہونیوالے تر قیا تی کا م کی مو جو دہ صو رتحا ل کا جا ئزہ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر شر میلا فارو قی نے مو ہن جو دڑو کے ڈر ائی کو ر ڈرلنگ کنسلٹنٹ پرو فیسر ڈاکٹر سر فرا ز سو لنگی کو ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ جلد از جلد ڈرائی کو ر ڈرلنگ کی رپو ر ٹ محکمہ ثقا فت کو جمع کرا ئیں تا کہ محکمہ اسکیم کے اگلے مر حلے کا کا م شرو ع کر سکے ۔اجلا س میں سیکریٹری ثقا فت و سیا حت اور آثا ر قدیمہ شا زیہ رضوی ،ڈائریکٹر نیا ز علی ملکا نی ،یو نیسکو کے نما ئندہ قا ضی ایا ز مہیسر ،ڈائریکٹر آر کیا لو جی قا سم علی قا سم اور ڈاکٹر سر فرا ز حسین سو لنگی نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :