سزایافتہ نوجوان نے پولیس پر حملہ کرکے ایک اور کانسٹیبل کو زخمی کردیا
بدھ 1 جون 2016 22:21
ساہیوال۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء )سزایافتہ نوجوان نے دوبارہ پولیس پر حملہ کرکے ایک اور کانسٹیبل کو زخمی کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل سزا بھگت کر آنے والے نوجوان رحمن عرف مانی نے گزشتہ روز شہبازنامی شہری کو شام کے وقت فائر مار کر زخمی کردیا جب وہ بازار سے گھر جا رہا تھا جس پر شہباز نے تھانہ غلہ منڈی کو پولیس کو مدد کیلئے پکارا اور پولیس نے فوری طور پر زخمی کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے رات کے وقت چھاپہ مارا تو ملزم نے مزاحمت کی اورکانسٹیبل ریاض کو فائرنگ کرکے تھانہ کے قریب شدید زخمی کردیا جسے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔ غلہ منڈی پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے تاہم ابھی تک ملزم گرفتارنہیں ہو سکا ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.