فاٹا اصلاحات کا فوری اعلان کیا جائے،حافظ رشید احمد
ایجنسیوں کے دورے مکمل کرنے کے بعد عملی اقدامات نہ اُٹھانا قبائل کے ساتھ مذاق ہے ایف سی آر کا یکسر خاتمہ فاٹا کے مفاد میں نہیں، ضروری ترامیم کے بعد فاٹا کو الگ صوبہ یا الگ کونسل بنایا جائے پنڈیالئی امبار روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیا جائے اور نحقی مامد گٹ روڈ تعمیر کیلئے ٹائم فریم کا اعلان کیا جائے،جے یو آئی رہنماء کی پریس کانفرنس
بدھ 1 جون 2016 19:27
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جون۔2016ء) مہمند ایجنسی، فاٹا اصلاحاتی کمیشن قبائلی رائے جاننے کے باؤجود سفارشات پر عملدرآمد سے پورے فاٹا میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ تمام ایجنسیوں کے دورے مکمل کرنے کے بعد عملی اقدامات نہ اُٹھانا قبائل کے ساتھ مذاق ہے۔ اصلاحات کا فوری اعلان کیا جائے۔ ایف سی آر کا یکسر خاتمہ فاٹا کے مفاد میں نہیں۔
ضروری ترامیم کے بعد فاٹا کو الگ صوبہ یا الگ کونسل بنایا جائے۔ پنڈیالئی امبار روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیا جائے اور نحقی مامد گٹ روڈ تعمیر کیلئے ٹائم فریم کا اعلان کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مہمند ایجنسی کے سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنماء حافظ رشید احمد نے مولانا یوسف خان کے ہمراہ مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.