کراچی ،دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 2مجرموں21,21سال قید کی سزا

بدھ 1 جون 2016 17:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 2مجرموں آصف اور رمضان کو 21،21 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو انسداد ہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 2 مجرموں آصف اور رمضان کو 21 ،21 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ دونوں مجرموں کو پولیس نے 2014میں تھانہ نیو کراچی کی حدود سے گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :