اوکاڑہ کے نواح میں گھر میں داخل ہوکر چھ افراد نے خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 16:10

اوکاڑہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء )اوکاڑہ کے نواح میں گھر میں داخل ہوکر چھ افراد نے خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق شکور آباد کی رہائشی الہیٰ حسین کے گھر ریاض احمد،شہزاد احمد، زبیر ، یٰسین،نصیر عرف تنویر اور فرید نے داخل ہوکر تشدد کانشانہ بنا یا پولیس نے خاتون کے بھائی محمد یٰسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا