دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 1 جون 2016 13:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد113500کیوسک اور اخراج :145000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 65900کیوسک اور اخراج 65900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد51900کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 38900 کیوسک اور اخراج 11000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد220500کیوسک اور اخراج 212200کیوسک،چشمہ: آمد225700کیوسک اوراخراج 191000 کیوسک، تونسہ: آمد172900 کیوسک اور اخراج146100کیوسک، پنجند: آمد19500کیوسک اور اخراج4100کیوسک ، گدو: آمد 120100کیوسک اور اخراج 99700کیوسک، سکھر: آمد82600 کیوسک اور اخراج 38000 کیوسک، کوٹری:آمد20100کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1453.82فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.646ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1190.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.840ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.250 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :