منافع خور مافیا ضلعی انتظامیہ کے قابو سے باہر، صارفین کے شدید تحفظات
ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 12:30
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء)گراں فروش مافیا ضلعی انتظامیہ کے قابو سے باہر، اوپن مارکیٹ میں سبزی اور پھل فروشوں نے من مانے ریٹ مقرر کر لیے، ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخنامہ جاری کرنے تک محدود رہ گئی۔: شہر کی اوپن مارکیٹ میں گراں فروشی پر قابو پانا پرائس کنٹرول کمیٹیوں کیلئے بڑا امتحان بن گیا۔اوپن مارکیٹ میں گراں فروشی کا سلسلہ جوں کا توں جاری ہے ،لاہور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخنامے کے مطابق آلو کی قیمت 24 روپے فی کلو،پیاز 22 ،ٹماٹر 13 ، لہسن دیسی 126 ،ادرک تھائی لینڈ 44 ،لہسن چائینہ 152،ادرک چائینہ 85 ،بینگن 30، کھیرا دیسی 35 ،کھیرا فارمی 17 ،کریلے 30 ،پالک 14 ،لیموں دیسی 172 ،لیموں دیسی درجہ دوم 112 ،میتھی 44 ،ماڑو 25 ،پھلیاں 62 ،آم کچے 20 ،بند گوبھی 18 ،پھول گوبھی 46 ،گھیا کدو 27 ، سبزمرچ 35 ،شملہ 35 ،اوری 72 ،گھیا توری 35 ،بھنڈی 38 ،مٹر 99،مولی 9 ،ٹینڈیاں فارمی 13 ، گاجر چائینہ 17 ،لسوڑھے 24 اور دیسی ٹینڈوں کی قیمت 40 روپے فی کلو متعین کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.