وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے گورنمنٹ کالج پشاور میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

بدھ 1 جون 2016 11:18

پشاور۔یکم ۔جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء ) گورنمنٹ کالج پشاور میں وزیر اعظم محمد نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی تقریب میں پروفیسر گلاب شاہ (صدر لوکل یونٹ) پروفیسر منظور‘ پروفیسر بدیع الزامات‘ پروفیسیر نصیر‘ پروفیسر سعدالله اور پروفیسر ذکریا کے علاوہ کثیرتعدادمیں کالج سٹاف اورطلباء نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :