وزیراعلیٰ کا لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں کھلے مین ہول میں گرکر تین سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

منگل 31 مئی 2016 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں کھلے مین ہول میں گرکر تین سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے -وزیر اعلی نے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق بچے کے لواحقین سے ہمدری اور اظہار تعزیت کیا ہے -

متعلقہ عنوان :