سندھ ہا ئی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے تین کارکنوں کے قتل کا الزام قوم پرست تنظیم کے چار عہدیداروں کی عبوری ضمانت منظور کرلی

منگل 31 مئی 2016 21:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) سندھ ہا ئی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے تین کارکنوں کے قتل کا الزام قوم پرست تنظیم کے چار عہدیداروں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

(جاری ہے)

سندھ ہا ئی کورٹ کے جسٹس فاروق شاہ نے کیس کی سماعت کی عدالت نے قوم پرست جماعت کے چار ملزموں کی صمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کو دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ،ملزمان میں ممتاز علی شاہ ، جلال شاہ ، امیر شاہ اور رخسار شاہ شامل ہیں ملزمان پر پیپلز پارٹی میرپور بتھوروکے عہدیدار ڈاکٹر شمس الدین ، شہزاد شروع اور محبوب شاہ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :