پشاورکینٹ کرکٹ اکیڈیمی اورخلیل اینڈکمپنی کرکٹ کلب نے دورہ اسلام آباد،ایبٹ اباداورمری کیلئے ٹیم کااعلان کردیا
منگل 31 مئی 2016 19:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) پشاورکینٹ کرکٹ اکیڈیمی اورخلیل اینڈکمپنی کرکٹ کلب نے دورہ اسلام آباد،ایبٹ اباداورمری کے لیے اپنی سولہ رکنی ٹیم کااعلان کردیاہے ۔
(جاری ہے)
ٹیم پہلے مرحلے میں اسلام آباد پہنچ گئی ہے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کپتان محمدحارث، محمدعلی ،عثمان علی،محمدعادل،عامر خان،نعمان خان،مصطفی نور،مظم علی ،اسامہ آفریدی،امان زیب، محمدنعمان،عباس آفریدی،گل شیر ،سمیرمنور،عبداﷲ، پرویز خان ٹیم ہیڈکوچ ،فیلڈنگ کوچ عبدالعزیزجبکہ بختیار احمد باولنگ کوچ ہونگے ۔دونوں ٹیمیں پانچ جون کوواپس پشاورپہنچیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.