گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون کو طلب کر لیا

منگل 31 مئی 2016 19:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون 2016 بروز پیردن چار بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبرروڈ پشاورمیں طلب کیاہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیہ میں کیاگیا۔