شارجہ: ہائی سکول کے طالب علموں کو ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی اجازت

منگل 31 مئی 2016 17:17

شارجہ: ہائی سکول کے طالب علموں کو ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی اجازت

شارجہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مئی 2016ء): شارجہ پولیس نے ہائی سکول کے ساتویں گریڈ کے طلبہ کے لیئے لائسنس حاصل کرنے کے لیئے ڈرائیونگ کی سکھینے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد وہ باقاعدہ لائسنس حاصل کر سکتے ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق لائسنس لینے کے لیے والدین سے اجازت نامہ ضروری ہو گا۔ پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کا مقصد گرمی کے موسم میں لمبی لائینوں کی وجہ سے کیا گیاہے ۔ اسکے ساتھ حکومتی اداروں پر دباؤ کو کم کرنا بھی شامل ہے۔