ایف آئی اے نے ملا منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالے ریٹائرڈ سابق اسسٹنٹ آفیسر کو گرفتار کرلیا

منگل 31 مئی 2016 16:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) ایف آئی اے نے ملا منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے ریٹائرڈ سابقہ اسسٹنٹ آفیسر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ طالبان کے رہنماء ملا منصور کو نادرا کے سابقہ اسسٹنٹ آفیسر غلام محمد بگٹی نے ملا منصور کو شناختی کارڈ جاری کیا تھا ایف آئی اے نے غلام محمد کو گرفتار کرلیا وہ 2007میں نادرا سے ریٹائر ہوگیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :