الہ آباد پولیس نے قحبہ خانہ میں رنگ رلیاں مناننے والے جوڑے کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا مالکہ سمیت جوڑے کے خلاف مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان منگل 31 مئی 2016 16:28

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء)-الہ آباد پولیس نے قحبہ خانہ میں رنگ رلیاں مناننے والے جوڑے کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا مالکہ سمیت جوڑے کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ایس ایچ او الہ آباد کو نصراللہ بھٹی کی ہدایت پر محمد اکرم اے ایس آئی نے دیگر ملازمین کے ہمراہ قحبہ خانہ کی مالکہ شہناز بی بی کے قحبہ خانہ پر ریٹ کیا تو ایک برہنہ حالت میں جوڑا رنگ رلیاں مناتا ہوا پکڑا گیا جن کے نام عبدالجبار اور سمیرا بی بی معلوم ہوئے پولیس نے تینوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے