صوبائی و ز یر تر قی خو اتین حمید ہ و حید ا لد ین کی نئے جاپانی سفیر سے ملاقات

منگل 31 مئی 2016 16:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) و ز یر برائے تر قی خو اتین پنجا ب حمید ہ و حید ا لد ین نے کہا ہے کہ پا کستا ن ا و ر جا پا ن کے د ر میا ن با ہمی د و ستا نہ تعلقا ت ہیں جو و قت گز ر نے کے سا تھ سا تھ مز ید مستحکم ہو ر ہے ہیں ۔و ہ ا سلا م آبا د میں نئے جا پا نی سفیر TAKASHI KURAIسے ملا قا ت کے مو قع پر گفتگو کر ر ہی تھیں ۔صو با ئی و ز یرنے کہا کہ حکو مت خو اتین کی بھلا ئی کے لیے متعد د ا قد ا ما ت کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

حکو مت نے خو ا تین کو معا شی تر قی کے دھا ر ے میں لا نے کے لئے ملا ز متو ں میں کو ٹہ15فی صد کر د یا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ خو ا تین ملک کی معا شی تر قی میں ا ہم کر دا ر ادا کر ر ہی ہیں۔ ملا ز مت پیشہ خوا تین کے لئے و ر کنگ وو یمن ہو سٹلز قائم کئے جا ر ہے ہیں نیز ا ن کے بچو ں کی د یکھ بھا ل کے لئے ڈے کئیر سنٹرز بھی بنا ئے گئے ہیں۔صو با ئی و ز یر نے جا پا ن کے معا شی ، تعلیمی،ثقا فتی ،سما جی شعبو ں میں تعا ون کو سر ا ہا ۔ جا پا نی سفیر نے کہا کہ د و نو ں مما لک کے در میا ن د و ستا نہ ر و ا بط میں و قت گز ر نے کے ساتھ سا تھ مز ید اضا فہ ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :