میرآف نگر پرنس برکت علی کی تیسری برسی پر اجتماع

منگل 31 مئی 2016 16:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) پاکستان کے سابق سفیر اور میر آف نگر میر شوکت علی کی تیسری برسی کے موقع پر انکے صاحبزادے میر آف نگر قاسم علی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک محفل بیاد میر شوکت علی منعقد ہوئی جس میں ممتاز شخصیات علماء ومشائخ وگلگت بلتستان کے سیاسی رہنماوں نے شرکت کی اور میر شوکت علی مرحوم کی قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

تقریب کے آخر میں آغا مرتضیٰ پویا نے میر شوکت علی مرحوم کیلئے اجتماعی دعا کرائی ۔

متعلقہ عنوان :