نوشکی ایف آئی ار کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں ہے ٗ رانا تنویر حسین
ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے حصول کیلئے روس سے بات چیت جاری ہے ٗپاکستان کا دفاع مضبوط ہے جو ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ٗجے ایف تھنڈر کسی طور پر ایف سولہ سے کم نہیں ہیں ٗ میڈیا سے گفتگو
پیر 30 مئی 2016 22:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نوشکی ایف آئی ار کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں ہے ٗایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے حصول کیلئے روس سے بات چیت جاری ہے ٗپاکستان کا دفاع مضبوط ہے جو ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ٗجے ایف تھنڈر کسی طور پر ایف سولہ سے کم نہیں ہیں۔
وہ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ امریکہ سے ایف 16طیاروں کے حوالے سے بات چیت ہورہی ہے‘اگر یہ طیارے مل جائیں تو ٹھیک ہیں اور نہ بھی ملے تو ہمارے پاس جو جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے ہیں وہ ایف 16کی ضروریات کو پوری کر رہے ہیں اور اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے دیگر ممالک سے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.