ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف
پیر 30 مئی 2016 22:32
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے۔
(جاری ہے)
بجٹ تجاویز کی منظوری کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ کا شکرہ ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،اپنی مرضی سے یہاں نہیں آیا ہوں بلکہ علاج کیلئے آیا ہوں ،زرعی شعبہ کا ٹن کی فصل کی وجہ سے ہم ہدف حاصل نہ کر سکے ،زرعی اہداف حاصل کرلیتے تو جی ڈی پی کی شرح ایک فیصد بڑھ جاتی ،آنے والے وقت میں انشااﷲ اہداف حاصل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اﷲ کے کرم سے ٹھیک ہیں اور منگل کو آپریشن کے بعد طبیعت ٹھیک ہو جائے گی ،پرویز خٹک اور قائم علی شاہ نے اچھے الفاظ کا اظہار کیا ،سب کا احسان مند ہوں ،سب نے اچھے جذبات کا مظاہرہ کیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.