نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کے ایک ہفتہ قبل امریکا کے اچانک دورے کا انکشاف
محمد علی پیر 30 مئی 2016 21:49
واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30مئی 2016ء) نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کے ایک ہفتہ قبل امریکا کے اچانک دورے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ایک ہفتہ قبل امریکا کا اچانک دورہ کیا۔
(جاری ہے)
حسین نواز نے ایک ہفتہ قبل جارج ٹاؤن کے ہوٹل میں قیام کیا اور کئی اہم ملاقاتیں کیں۔
حسین نواز نے شریف خاندان کے پرانے دوست شیخ سعید سے بھی ملاقات کی اور ذرائع کے مطابق جائیداد سے متعلق اٹارنیز سے بھی ملاقات کی۔ تاہم پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی حسین نواز کے دورہ امریکا سے لاعلم ہیں جبکہ حسین نواز نے امریکا میں کسی بھی جائیداد کی ملکیت رکھنے کی تردید کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.