آپ کی غیر حاضری میں آپ کی ٹیم کیساتھ مکمل تعاون کریں گے، اللہ آپ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا وزیر اعظم کے نام پیغام

muhammad ali محمد علی پیر 30 مئی 2016 19:06

آپ کی غیر حاضری میں آپ کی ٹیم کیساتھ مکمل تعاون کریں گے، اللہ آپ کو جلد ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے وزیر اعظم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ آپ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے نام پیغام دیا کہ وہ ان کی غیر حاضری میں ان کی ٹیم کیساتھ مکمل تعاون کریں گے۔ ان کی دعائیں وزیر اعظم کیساتھ ہیں۔ وہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :