رمضان المبارک سے قبل اشیا خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مارکیٹ میں پالک 40، ٹماٹر 50، آلو 30، پیاز 30 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے ٗذرائع ہری پیاز 120، مرچ 80 اور لہسن 200 روپے کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے ٗرپورٹ
پیر 30 مئی 2016 18:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) رمضان المبارک اور بجٹ سے قبل ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ہوگئے جس کے بعد اشیا خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک اور آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا، مارکیٹ میں پالک 40، ٹماٹر 50، آلو 30، پیاز 30 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے جب کہ ہری پیاز 120، مرچ 80 اور لہسن 200 روپے کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.