پنجاب میں چھوٹو گینگ نے کسانوں کی حالت ابتر کردی ہے ٗبلاول بھٹو زر داری
پوٹھوہار میں عوام کو جائز حقوق نہیں دیے جارہے لوگوں کو حقوق دلانے کیلئے نکلا ہوں ٗکارکنوں سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 18:28
گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں چھوٹو گینگ نے کسانوں کی حالت ابتر کردی ہے۔ گوجر خان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پوٹھوہار میں عوام کو جائز حقوق نہیں دیے جارہے لوگوں کو حقوق دلانے کیلئے نکلا ہوں۔ پوٹھوہار کی مٹی میں میری ماں کا خون شامل ہے تخت رائے ونڈ کا بجٹ پوٹھوہار ریجن سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ روزگارکے مواقع پیدا کرنا بے نظیر بھٹو کا خواب تھامسلم لیگ (ن )کی پالیسیوں نے ملک کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے پنجاب سمیت ملک بھر میں بے روزگاری عروج پر ہے اور آج نوجوان روزگار کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔قبل ازیں بلاول بھٹو قافلے کی شکل میں ایف ایٹ اسلام آباد سے روانہ ہوئے تو ان کی گاڑی پر کارکنوں نے پھول برسائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.