پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدمزگی کی صورتحال،جیالے ہلڑبازی کرتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے

ایک دوسرے پر گھونسوں اور مکوں کی بارش،کرسیاں بھی چلائی گئیں۔ کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 30 مئی 2016 18:03

پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدمزگی کی صورتحال،جیالے ہلڑبازی کرتے ہوئے آپس ..

میرپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) :پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدمزگی پیدا ہوگئی ،جیالے ہلڑبازی کرتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جیالوں نے ہلڑبازی کے دوران آپس میں لڑتے ہوئے ایک دوسرے پر گھونسوں اور مکوں کی بارش کرتے ہوئے کرسیاں بھی چلائیں ۔جس سے کئی کارکن زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :