Live Updates

وزیراعظم کا وڈیولنک سے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کا فیصلہ تشویشناک ہے۔عمران خان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 30 مئی 2016 18:02

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا وڈیولنک کے ذریعے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کا فیصلہ تشویشناک ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی انتظامات ایسے نہیں چلائے جاتے جیسے (ن)لیگ چلا رہی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :