حکومت صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کی فلاح وبہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔اٹارنی جنرل
میڈیا کے اداروں کو پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی میں سہولت اور سازگار فضا کیلئے میڈیا قوانین کا جائزہ لیا جائے گا،پیمرا کی صلاحیت کو مستحکم بنانے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی اجلاس میںگفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 مئی 2016 17:42
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء) : اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا کے اداروں کو اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی میں سہولت اور آسانی فراہم کرنے کیلئے سازگار فضا کیلئے تمام میڈیا قوانین کا جائزہ لیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل نے 27 سے 29 مئی تک تین مسلسل اجلاسوں کی صدارت کی اور آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کو یقینی بنانے کیلئے میڈیا قوانین کا جائزہ لیا۔
جس کی سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 19 اور 19اے میں ضمانت دی گئی ہے۔ انہوں نے معاشرہ کے محافظ کی حیثیت سے صحافیوں اور میڈیا کے اداروں کے کردار کو سراہا جو ملک میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے ضروری ہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ مختلف عدالتوں میں تین سو سے زائد کیسسز زیر التوا ہیں اور ان کیسسز کی تیزی سے سماعت کیلئے طریقہ کار تیار کیا جائے گا تاکہ سائلین کو فوری انصاف میسر آسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.