آئل پائپ لائنوں پر حملے برداشت نہیں کریں گے، نائجیرین صدر بخاری

پیر 30 مئی 2016 16:56

نائیجر۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے کہا ہے کہ تیل پائپ لائنوں پر جنگجووٴں کے حملوں کے خلاف موٴثر کارروائی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک نشریاتی خطاب میں انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے حملے کرنے والوں کو سزا ضرور ملے گی۔ عسکریت پسندوں نے ہفتے کے دن تیل کی دولت سے مالا مال اس ملک کے علاقے نائجر ڈیلٹا میں واقع تیل کی ایک اہم پائپ لائن کو تباہ کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :