حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کی یونین کونسلوں کو ماہ مئی کی تنخواہوں کی مد میں 26 کروڑ سے زائد کی رقم جاری کردی گئی ہے

Malik Usman ملک عثمان پیر 30 مئی 2016 16:40

سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء ) حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کی یونین کونسلوں کو ماہ مئی کی تنخواہوں کی مد میں 26 کروڑ سے زائد کی رقم جاری کردی گئی ہے محکمہ فنانس کی جانب سے صوبہ بھر کی 2603 یونین کونسلوں کو 26کروڑ 4لاکھ 31ہزار روپے کی رقم جاری کی گئی ہے جس سے عملہ کی تنخواہوں اور دفاتر کے اخراجات کی ادائیگی ہو سکے گی ۔

متعلقہ عنوان :