سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس کل ہو گا

پیر 30 مئی 2016 16:36

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس کل منگل کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کریں گی، اجلاس میں وزارت انسانی حقوق کے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :