بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل وجوہات کے باعث شام 6بجے تک بندرہا

پیر 30 مئی 2016 15:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل وجوہات کے باعث پیر کی دوپہر 1 بجے سے شام 6بجے تک بندرہا۔

(جاری ہے)

پیر کو سول ایو ی ایشن حکام کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل وجوہات کی بنا پر دوپہر ایک بجے سے شام6بجے تک بند کردیا گیا تھا اس حوالے سے تمام فلائٹس کے اوقات پہلے سے ہی ری شیڈول کر لئے گئے تھے

متعلقہ عنوان :