لاہور،3500ایکڑ سرکاری اراضی پر مافیا کا قبضہ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
پیر 30 مئی 2016 14:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے افسروں کی ملی بھگت اور غیر فعال مانیٹرنگ سسٹم کے باعث6سال میں لاہور ڈویژن کی3500 ایکڑ سرکاری اراضی پرقبضہ مافیا کے قبضہ پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں28ارب روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ حکومتی اتھارٹی کو چیلنج ہے ۔
اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ سے متعلق کمشنر لاہور کی آڈٹ رپورٹ نے ضلعی انتظامیہ اور ریونیو افسروں کا پول کھل گیا ہے انہوں نے کہا کہ تاحال اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی کو واہگذار کروانے کیلئے کوئی ٹھوس حکمت عملی تیار نہ کی جاسکی ہے۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ شیخوپورہ، لاہور اور ننکانہ صاحب کے اضلاع قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیا کا گڑھ بن چکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.