کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک ”پیج “پرہیں،چوہدری سرور
پیر 30 مئی 2016 14:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ایک ”پیج “پرہیں اورپوری قو م چوروں اور ڈاکوؤں کو ہتھکڑیوں میں دیکھنا چاہتی ہے ‘ حکومت سے مک مکاؤ کر نیوالوں کا عوام ”مکو ٹھپ “دیں گے‘آئندہ بجٹ میں حکومت غر یبوں پر ٹیکسوں کی بارش کی بجائے انکو ریلیف دیں ‘پنجاب میں حکمرانوں کی ناکام پا لیسوں کیخلاف ہر طبقہ سڑکوں پر احتجاج کر نے پر مجبور ہے ‘پنجاب حکومت ینگ نرسز کے جائز مطالبات کو فوری منظور کر یں ۔
سوموار کے روزتحر یک انصاف کے راہنما سردار کامل عمر کی جانب سے دےئے جانیوالے ناشتہ کی تقریب سے خطاب اور اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کا خاتمہ کسی ایک جماعت کا نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے اس لیے آج اپوزیشن جماعتیں کر پشن کے خلاف متحد ہو چکیں ہے اور جو کوئی بھی (ن) لیگ کی حکومت کیساتھ مک مکاؤ کر یگا قوم اسکا سیاسی میدان سے خاتمہ کر دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.