لاہور : پاسپورٹ آفس کا سسٹم لنک ڈاون ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 مئی 2016 13:14

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 مئی 2016ء) : لاہور میں پاسپورٹ آفس کا سسٹم لنک ڈاؤن ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کےسسٹم لنک ڈاؤن کے سبب دیگر پاسپورٹ آفس سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہریوں کو سسٹم کی خرابی اور لنک ڈاؤن کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سسٹم میں خرابی گذشتہ رات آنے والی تیز آندھی اور بارش کے بعد پیدا ہوئی جسے دور کرنے کے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :