مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملہ، پانچ فوجی ہلاک
پیر 30 مئی 2016 12:19
مالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) افریقی ملک مالی کے وسطی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے والے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک فوجی زخمی ہوا ہے۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کا ٹوگو سے تعلق تھا اور یہ اپنی گاڑی میں موپٹی علاقے میں سفر کر رہے تھے جہاں بارودی سرنگ سے ٹکڑانے سے قبل ان پر فائرنگ کی گئی تھی۔
یہ علاقہ میسینا لبریشن فرنٹ کے مضبوط گڑھ کے طور پر معروف ہے اور اس تنظیم کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔اسلام پسندوں اور طوراق جنگجووٴں کی جانب سے بغاوت کے بعد مالی میں استحکام کے لیے اقوام متحدہ کا مشن سنہ 2013 میں قائم کیا گیا تھاملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے والے فوجیوں پر اکثر حملے ہوتے رہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.